آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
استنبول اور اس کے لوگ
استنبول دنیا بھر میں اپنی تاریخ اور خوبصورت مسجدوں کے لیے جانا جاتا ہے مگر اِس کے علاوہ بھی یہ شہر کی اپنی ایک شخصیت اِس کے لوگوں کی وجہ سے بھی ہے۔(تحریر و تصاویر:ہاجرہ مریم)