آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب کم جونگ اُن نے جنوبی کوریا میں قدم رکھا
اس وقت تمام جزیرہ نما کوریا تھم سا گیا جب شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے سرحد پر واقع غیر فوجی علاقے میں مصافحہ کیا۔