آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ماضی کے جانی دشمن آج کے گہرے دوست کیسے بنے؟
انڈونیشیا میں 1999 میں مذہبی تنازعے کے دوران مسلمانوں اور میسحیوں کی طرف سے کمسن سپاہیوں کے طور پر لڑنے والے دو لڑکے آج گہرے دوست ہیں۔ ان کے اس سفر کی کہانی دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔