اقبال کی 80ویں برسی پر ہمارے ساتھیوں کے پسندید اشعار کون سے ہیں؟

،ویڈیو کیپشناقبال کی 80ویں برسی پر ہمارے ساتھی کیا کہتے ہیں

اس سال اپریل کی 21 تاریخ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کی 80ویں برسی کے موقعے پر بی بی سی اردو کے چند ساتھیوں نے اپنے پسندیدہ اشعار پیش کیے ہیں۔

دیکھیں اسرار الحق کی ویڈیو۔