آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شام سے سکاٹ لینڈ تک کی کہانی، ایک ٹیٹو کی زبانی
ہزاروں شامی افراد کی طرح صالح نے بھی شام میں جاری جنگ سے راہ فرار اختیار کی۔ ان کی نئی منزل 5,000 کلو میٹر کے فاصلے پر تھی اور یہ ایک غیر معمولی سفر تھا۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔