لوئی ہوک سنگ گذشتہ 50 سال سے سنگاپور کی تصاویر کھینچ رہے ہیں

،ویڈیو کیپشنلوئی ہوک سنگ گذشتہ 50 سال سے سنگاپور کی تصاویر کھینچ رہے ہیں۔

لوئی ہوک سنگ گذشتہ 50 سال سے سنگاپور کی تصاویر کھینچ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کو فوٹوگرافی سے عشق ہے۔