آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ترک مساجد میں خواتین نمازی سراپا احتجاج
ترک مساجد میں خواتین نمازی سراپا احتجاج ہیں کیونکہ ان کے لیے الگ جگہ مختص کی جا رہی ہے لیکن وہ نمازیوں کے ساتھ عبادت کرنا چاہتی ہیں۔