گلِ لالہ کی بہار، تصاویر میں

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ٹیولپ یعنی گل لالہ جگہ جگہ کھل جاتے ہیں اور دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ان کی نمائش ہوتی ہے۔

tulip

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنموسم بہار کی آمد کے ساتھ گل لالہ جگہ جگہ کھل جاتے ہیں اور دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ان کی نمائش ہوتی ہے۔
ترکی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنترکی کے شہر قونیہ میں آسیا ٹیولپ کمپنی کے باغات میں رنگ برنگے پھول کھلے ہوئے ہیں
ترکی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنآسیا ٹیولپ کپمنی ترکی میں ڈھائی کروڑ پھول اگاتی ہے
ترکی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنترکی میں خواتین ٹیولپ کے باغات میں سیلفی لے رہی ہیں
ترکی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنآسیا ٹیولپ کمپنی تقریباً 100 ایکڑ کے رقبے پر ٹیولپ اگاتی ہے اور ترکی سے باہر دوسرے ممالک میں برآمد بھی کرتی ہے
نرگس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناٹلی کے شہر میلان میں ایک خاتون ’یو پک` نامی باغ میں پھولوں کو دیکھ رہی ہیں
نرگس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمیلان کے یو پک باغ میں 312 اقسام کے تقریباً 350000 ٹیولپس اگائے جاتے ہیں
ترکی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکونیا کے آسیا ٹیولپ کمپنی کے باغات میں لوگ سیر کر رہے ہیں