یوسف امریکہ کے پہلے مسلمان صدر بننا چاہتے ہیں

امریکہ میں ایک طرف بڑھتی ہوئی نسلی منافرت ہے تو دوسری جانب یوسف دعیور کی کہانی سامنے آئی ہے جو اس صورتحال کے باوجود امریکہ کے پہلے مسلمان صدر بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔

یوسف کا کیا منشور ہو گا یہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔