آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گھریلو تشدد کے خلاف آواز اٹھانے والے
کیوبا میں گھریلو تشدد کے بارے میں کھلے عام بات کرنے کا رحجان نہیں ہے لیکن اب ملک بھر میں اس کے خلاف ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس کا مقصد خواتین کو یہ احساس دلانا ہے کہ ’وہ اس سے بڑھ کر ہیں۔‘