آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ویٹیکن میں پادری بھی برف سے کھیلنے لگے
یورپ میں سردی کی لہر جاری ہے اور مختلف شہروں میں بہت زیادہ برفباری ہوئی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھیے سینٹ پیٹرز سکوئر، سوئٹزرلینڈ اور دیگر مقامات میں برفباری کے مناظر۔