کیا یہ دنیا کا سب سے مشکل سفر ہے؟

،ویڈیو کیپشنقبطی پادری ہیلسلاسی روزانہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع گرجا گھر تک پہنچنے کے لیے تین گھنٹے کا دشوار گزار سفر کرتے ہیں

ایتھیوپیا سے تعلق رکھنے والے قبطی پادری ہیلسلاسی روزانہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع گرجا گھر تک پہنچنے کے لیے تین گھنٹے کا دشوار گزار سفر کرتے ہیں۔ ان کے مطابق چھٹی صدی عیسوی میں بنائے گئے اس گرجا گھر تک پہنچنے کی کوشش کے دوران بزرگ ان کی حفاظت کرتے ہیں۔