جب دو سالہ بچہ ریل کی پٹڑی پر جا گرا

،ویڈیو کیپشناٹلی کے شہر میلان میں دو سالہ محمد ریل کی پٹڑیوں پر جا گرا

اٹلی کے شہر میلان میں دو سالہ محمد ریل کی پٹڑیوں پر جا گرا تو اٹھارہ سالہ لورینزو پیانازا بچے کی والدہ کی پکار پر اس کی مدد کو پہنچے۔ دیکھیے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔