آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی ریاست جارجیا میں فائر ریسکیو کے اہلکاروں نے ایک بچے کو کس طرح بچایا؟
امریکہ کی ریاست جارجیا میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔ اس عمارت سے فائر ریسکیو کے اہلکاروں نے ایک بچے کو کس طرح بچایا؟ عمارت میں آگ تین جنوری کو لگی تھی لیکن یہ ویڈیو فائر ڈیپارٹمنٹ نے اب ریلیز کی ہے۔