آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جوتے جو پاؤں کے ساتھ ساتھ ’بڑے‘ ہوتے رہتے ہیں
والدین کو پتہ ہے کہ بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے جوتے خریدنا کتنا مہنگا پڑتا ہے۔ اب ایک خیراتی ادارہ کا خیال ہے کہ اس نے غریب خاندانوں کے لیے اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ بی بی سی ورلڈ کے نامہ نگار کینیا گئے اور دیکھا کہ کیا واقعی یہ ممکن ہے۔