چاند پر امریکہ اس مرتبہ صرف جھنڈا لہرانا نہیں چاہتا

،ویڈیو کیپشنچاند پر امریکہ اس مرتبہ صرف جھنڈا لہرانا نہیں چاہتا بلکہ اسے اڈہ بنا کر مریخ اور اس سے آگے جانا چاہتا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورنائب صدر مائیک پینس نے امریکہ کے خلائی پروگرام میں نئی روح پھونکے کے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے۔