ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے غزہ میں مظاہرہ کیا۔
اس فیصلے کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس فیصلے کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
ترکی مظاہرہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنترکی کے شہر استنبول میں واقع فتح مسجد کے باہر خواتین امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں شریک ہیں۔
A Palestinian man walks past closed shops in the West Bank city of Nablus as a general strike

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنغرب اردن کے شہر نابلوس میں امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال کی گئی۔
غزہ شہر میں بھی مظاہرے کیے گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنعالمی برادری کی جانب سے صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی جا رہی ہے
غزہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنجرمنی کے شہر برلن میں واقع امریکی سفارت خانے کے باہر فلسطینیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔
استنبول

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناستنبول میں ہونے والے مظاہرے میں سینکڑوں افراد نے صدر ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
مظاہرہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفلسطین مظاہرین جرمنی میں واقع امریکی سفارت خانے کے سامنے مسجد الاقصیٰ کی تصاویر اٹھا کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظاہرہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفلسطین میں رہنے والے مسیحی باشندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مغربی کنارے میں واقع ایک کرسمس ٹری کی بتیاں بجھا کر مظاہرہ کیا۔