آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شہر جسے اسرائیلی اور فلسطینی اپنا اپنا دارالحکومت بنانا چاہتے ہیں
انیس سو اڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد اسرائیل نے بیت المقدس یا یروشلم پر قبضہ کر لیا اور اسے اسرائیل میں ضم کر لیا جسے آج تک اقوامِ متحدہ نے تسلیم نہیں کیا۔
فراز ھاشمی کی رپورٹ