شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگن مارکل کی پریم کہانی
کئی مہینوں کی قیاس آرائی کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری اپنی اداکارہ گرل فرینڈ میگن مارکل کے ساتھ موسم بہار میں شادی کر رہے ہیں۔