سعودی عرب: ریاض میں شہزادوں کی یہ سنہری جیل کیسی ہے؟

،ویڈیو کیپشنسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں درجنوں اہم سعودی شخصیات زیرحراست ہیں۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں درجنوں اہم سعودی شخصیات زیرحراست ہیں۔ بہت سے نام تاحال ایک راز ہیں لیکن اس فہرست میں کم از کم گیارہ شہزادے بھی شامل ہیں۔

ان افراد کی گرفتاری ولی عہد محمد بن سلمان کی بدعنوانی کے خلاف مہم کا حصہ ہے۔

بی بی سی کو اس ہوٹل کے اندر تک رسائی حاصل ہوئی۔

دیکھیے یہ سنہری جیل کیسی ہے۔