شمالی کوریا کے بھگوڑے فوجی کی سرحد عبور کرنے کی ڈرامائی ویڈیو

،ویڈیو کیپشنشمالی کوریا کے فوجی کی سرحد عبور کرنے کی ویڈیو

شمالی کوریا کے بھگوڑے فوجی کی سرحد عبور کر کے جنوبی کوریا میں داخل ہونے کی ڈرامائی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔