آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آذربائیجان کی ایک ٹرانسجینڈر عورت کی کہانی جس کے سر کے بال مونڈ دیے گئے
آذربائیجان کی ایک ٹرانسجینڈر عورت جب اپنی ایک ساتھی کو ڈھونڈتے ہوئے پولیس سٹیشن پہنچی تو اسے بھی حراست میں لے لیا گیا اور بعد میں اس کے سر کے بال مونڈ دیے گئے۔