دنیا کی پہلی حجاب پوش باربی گڑیا متعارف کروائی گئی ہے

،ویڈیو کیپشنریاست نیوجرسی سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ اپنی باربی گڑیائیوں کو ٹشو پیپر کے حجاب پہناتی تھیں تاکہ وہ ان کی اور ان کی بہنوں کی طرح دکھائی دیں۔

یہ گڑیا امریکی فنسر ابتہاج محمد کی شکل کی بنائی گئی ہے جنھوں نے گذشتہ سال ریو میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ وہ امریکی اولمپک کھلاڑی ہیں جنھوں نے حجاب پہنے کھیلوں میں شرکت کی۔