آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا آپ چمڑے سے بنے ٹوائلٹ کے لیے ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں گے؟
فیشن کمپنی لوئی ویٹون کے قیمتی ہینڈ بیگ کو کاٹ کر بنائے گئے لاس اینجلینس کی دکان ٹریڈسی میں موجود اس کموڈ کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور اس کو تخلیق کرنے والی آرٹسٹ الما گور کے مطابق یہ مکمل طور پر قابل استعمال ہے۔