آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روسی انقلاب کے ابتدائی ایام کے دس پراپیگنڈا پوسٹرز
روس میں سنہ 1917 میں آنے والا انقلاب بڑی تبدیلی کے ساتھ ایک عظیم تخلیقی صلاحیت بھی تھا جس کی عکاسی سیاسی پوسٹرز کے ارتقا میں ہوتی ہے۔