تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہیں کر سکا

،ویڈیو کیپشنآسٹریا میں تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہ کر سکا

آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہیں کر سکا اور اسے بعد میں جرمنی کے ایک ایئر پورٹ پر اترنا پڑا۔