آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شمالی کوریا میں زندگی کیسی ہے؟
شمالی کوریا ایسا ملک ہے جہاں سے کوئی خبر باہر نہیں آتی۔ یہ وہ چار شمالی کوریائی باشندے ہیں جو وہاں سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ بتا رہے ہیں کہ وہاں زندگی کیسی ہے اور انہیں کیا یاد آتا ہے۔