پاناما پیپرز والی صحافی کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

پاناما پیپرز کی تحقیقات میں اہم کردار ادا کرنے والی مالٹا کی مشہور صحافی ڈیفنی کیروانا گیلیزیا ملک کی بہت سی طاقت ور شخصیات کی ناقد تھیں۔ وہ رواں ہفتے کار بم کا شکار ہوئی تھیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ان کے قتل کے پیچھے کون ہے؟