این فرینک کی کہانی نئے انداز میں

،ویڈیو کیپشناین فرینک کی ڈائری دنیا بھر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک ہے

ہولوکاسٹ کے دوران ہلاک ہونے والی یہودی لڑکی این فرینک کی ڈائری دنیا بھر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک ہے۔ اب اس ڈائری کو جدید ڈیجیٹل شکل دی جا رہی ہے تاکہ آنے والے وقت میں بھی لوگ ان کے بارے میں جان سکیں۔