شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے سابق جنگجو جاسم احمد کی کہانی

،ویڈیو کیپشنشدت پسند دولتِ اسلامیہ کے سابق جنگجو

عراقی فوج کے حویجہ پر قبضے کے بعد وہاں موجود دو ہزار کے قریب شدت پسند فرار ہو گئے۔ جاسم احمد اور عماد سلیمان اب شدت پسند دولت اسلامیہ چھوڑ چکے ہیں۔