100 ویمن: دنیا میں دو تہائی سے زیادہ بالغ خواتین ناخواندہ کیوں؟

،ویڈیو کیپشن100 ویمن: دنیا میں دو تہائی سے زیادہ بالغ خواتین ناخواندہ کیوں؟

دنیا میں ناخواندہ بالغ افراد میں سے دو تہائی سے زیادہ خواتین ہیں۔ سو ان لڑکیوں اور عورتوں کو کیا چیز تعلیم سے دور رکھ رہی ہے؟