سعودی عرب کے شاہ سلمان کو جہاز سے اترنے میں مشکل کیوں پیش آئی؟

،ویڈیو کیپشنسعودی شاہ اور خودکار سیڑھی

سعودی عرب کے شاہ سلمان روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں لیکن ماسکو کے ہوائی اڈے پر اترنے میں انھیں خاصی دشواری پیش آئی۔ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔