لاس ویگس: شہریوں پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک

لاس ویگس میں شہریوں پر فائرنگ کم از کم 50 ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی

فائرنگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفائرنگ کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے ہوا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سینکڑوں گولیاں چلائی گئیں۔
امریکہ فائرنگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایک مشتبہ مقامی شخص، جس کا نام سٹیفن پیڈک بتایا گیا، فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے۔
امریکہ فائرنگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمسلح شخص نے مینڈیلے بے ہوٹل کی 32ویں منزل سے باہر منعقد ہونے والے میوزک فیسٹیول میں شریک افراد پر فائرنگ کی تھی۔
امریکہ فائرنگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپولیس نے لوگوں سے اس علاقے سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔ اس فائرنگ میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
امریکہ فائرنگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنوشل میڈیا پر جاری ہونے جانے والےی ویڈیوز اور تصاویر میں سینکڑوں افراد کو جائے وقوعہ سے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکہ فائرنگ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔