آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رقہ میں دولتِ اسلامیہ کے نشانچی، کرد جنگجوؤں کے لیے سب سے بڑا خطرہ
شام میں دولتِ اسلامہ کے گڑھ رقہ میں لڑائی جاری ہے۔ اگرچہ شہر مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے لیکن شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے جنگجو اب بھی علاقے میں مورچہ زن ہیں۔