سعودی خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت مگر اب بھی ایسی متعدد چیزیں جو وہ نہیں کر سکتیں

،ویڈیو کیپشنآئندہ برس جون میں سعودی خواتین گاڑی چلا سکیں گی

آئندہ برس جون میں سعودی خواتین گاڑی چلا سکیں گی لیکن اب بھی ایسی متعدد چیزیں ہیں جو وہ نہیں کر سکتیں۔