قطر اب جلد از جلد خوراک میں خود کفالت چاہتا ہے

،ویڈیو کیپشنقطر اب جلد از جلد خوراک میں خود کفالت چاہتا اور اسے بڑی تعداد میں گائیں بھی درکار ہیں

بحران کے شکار قطر کو اپنی خودمختاری پر کسی قسم کے سمجھوتے سے بچنے کے لیے جہاں دیگر سیاسی و غیر سیاسی عوامل کو یقینی بنانا ہے اور وہیں اسے بڑی تعداد میں گائیں درکار ہیں۔ عمر دراز ننگیانہ کی رپورٹ