قطر پر پابندیوں سے کئی خاندانوں میں جدائی
قطر پر ہمسایہ ممالک کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات سے خود ان ممالک میں بسنے والے ہزاروں افراد کی زندگیاں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
وہاں پھنسے افراد کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں بی بی سی اردو کی ٹیم قطر گئی۔
بحران سے قطر کے لوگوں کی زندگیاں کس حد تک متاثر ہوئی ہیں دیکھیئے عمر دراز کی رپورٹ۔