میکسیکو میں ہولناک زلزلے کی تصویری جھلکیاں

میکسیکو سٹی میں آنے والے سات اعشاریہ کی شدت والے زلزلے سے اب تک 200 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمیکسیکو میں 19 ستمبر کی صبح سات اعشاریہ ایک کی شدت کا ہولناک زلزلہ آیا جس سے اب تک 200 سے زیادہ افراد ہلاک اور کئی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنزلزلے کے بعد کئی لوگ اپنا سامان اٹھائے سڑکوں پر باہر بیٹھے ہوئے ہیں
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچند دن قبل میکسیکو سٹی میں آنے والے ایک اور زلزلے میں 90 افراد ہلاک ہوئے تھے
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنملک کے صدر کے مطابق ایک سکول کی عمارت گر جانے سے 20 بچے بھی ہلاک ہو گئے ہیں
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایک عمارت سے دو بچے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں کا منظر دیکھ رہے ہیں
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامدادی کارکنان منہدم ہونے والی عمارت میں دفن ہونے والوں کی تلاش کر رہے ہیں
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامدادی کام کے لیے کرینوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے
میکسیکو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنزلزلے سے متاثرین کو نکالنے کا کام رات گئے تک جاری رہا