آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نابیناؤں کے لیے ’سیلف ڈیفنس‘ کی تربیت
برطانیہ میں نابینا افراد کو گذشتہ برس تین ہزار سے زیادہ حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اب انھیں عدم تحفظ کے احساس سے بچانے کے لیے اپنا دفاع آپ کرنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔