لندن میں دہشت گردی کا واقعہ: تصاویر

لندن میں زیرِ زمین ٹرین میں دھماکے کے بعد کے مناظر جسے پولیس نے دہشت گردی قرار دیا ہے۔

لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن میں زیرِ زمین ٹرین میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ اس واقعے کو دہشت گردی کی کارروائی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنواقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنایک عینی شاہد نے بتایا کہ انھوں نے ایک سفید بیگ میں موجود ایک بالٹی کے شعلے بلند ہوتے دیکھے۔
لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ایک ڈبے میں دھماکہ ہوا۔
لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبی بی سی کے سکیورٹی نامہ نگار فرینک گارڈنر نے کہا ہے کہ کاؤنٹر ٹیرورزم کمانڈ حرکت میں آ گئی ہے
لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایک خاتون کو پارسنز گرین میں ہونے والے دھماکے کے بعد چوٹیں آئیں۔ وہ وہاں سے نکل رہی ہیں۔
لندن دہشت گردی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد افراتفری مچ گئی جس سے کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔