امریکہ میں جہاز درخت سے ٹکرا گیا

،ویڈیو کیپشنجہاز درخت سے ٹکرا کر نیچے گر پڑا

امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ درخت سے ٹکراگیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق طیارے کو ایک 79 سالہ شخص اڑا رہا تھا جسے حادثے میں معمولی چوٹیں آئیں۔