جاپان میں بلیوں اور مسافروں کے لیے ایک ہی ٹرین

،ویڈیو کیپشنجاپان میں بلیوں والی ٹرین

جاپان میں گمشدہ اور آوارہ بلیوں کی دیکھ بھال کے بارے میں آگہی کے لیے ایک ایسی ٹرین چلائی گئی جس میں مسافروں کے ساتھ بلیوں نے بھی سفر کیا۔