آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روہنگیا: ملک کے ٹھکرائے، ہمسائیوں کے لیے ان چاہے
صدیوں تک میانمار (برما) میں رہنے کے بعد رواں سال اگست سے اب تک تین لاکھ روہنگیا ملک چھوڑ چکے ہیں۔ بنگلہ دیش آنے والے ان مسلمانوں کے پاس گھر جلائے جانے اور قتلِ عام کی خوفناک کہانیاں ہیں۔