آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ارما سے کریبیئن جزائر میں ہونے والی تباہی کے مناظر
بحرِ اوقیانوس میں اٹھنے والے درجہ پانچ کے سمندری طوفان ارما نے کریبیئن جزائر میں تباہی مچا دی ہے اور 185 میل کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے علاقے کو تباہ و برباد کر دیا ہے