روہنگیا مسلمانوں کی میانمار سے بنگلہ دیش نقل مکانی میں تیزی

،ویڈیو کیپشنمیانمار سے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیاؤں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ میانمار سے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیاؤں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ دو ہفتوں میں سوا لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں پناہ لے چکے ہیں۔