وائٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش

وائٹ ہاؤس کے مغربی حصے، کچن اور لابی کی تزئین و آرائش۔

Cranes outside the White House in Washington DC

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کی گذشتہ دو ہفتوں سے بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کی جا رہی ہے۔
A carpet being cut outside the White House during the renovation work.

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنوال پیپرز اور قالین تبدیل کیے گئے ہیں اور اس کے علاوہ ایئر کنڈشنگ، تازہ ہوا اور عمارت کو گرم رکھنے کے نظام کو تبدیل کیا گیا ہے
West Executive Drive outside the West Wing shown filled with large containers during the refurbishments.

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنتزئین و آرائش کے دوران وائٹ ہاؤس کے مغربی حصے کے باہر آلات اور سازو سامان کو دیکھا جا سکتا ہے
A sign in the West Wing reads: 'Construction alert: This is an active work site. For your safety, please stay clear from the West Wing.'

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر کے نیو جرسی چھٹیوں پر جانے کے بعد تزئین و آرائش کو شروع کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ورکنگ چھٹیوں پر گئے تھے یعنی ایسی چھٹی جس کے دوران کام بھی کر سکتے ہیں
The Oval Office sits empty and the walls are covered with plastic sheeting during renovation work

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر کے دفتر اوول آفس کو تزئین و آرائش کے وقت خالی کر دیا گیا اور اس کی دیواروں کو پلاسٹک کے شیٹوں سے ڈھانپ دیا گیا
Pictured after refurbishment, the Oval Office has new, white, wallpaper.

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتزئین و آرائش کے بعد اوول آفس میں نئے وال پیپرز کے ساتھ ایک نئی جھلک
The West Wing lobby of the White House after renovation.

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کے مغربی ونگ کی لابی کی بھی تزئین و آرائش ہوئی
Roosevelt Room

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنروزویلٹ روم کو عملے کی میٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور تصویر میں تزئین و آرائش کے بعد نذر آنے والے اس کمرے کو دیکھا جا سکتا ہے
A worker cleans the South Portico porch stairs of the White House with a hose

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کے مغربی عمارت کے اندر ہی نہیں باہری حصے کو بھی دوبارہ چمکایا گیا