اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور

،ویڈیو کیپشنللہ یار اینڈ دی لیجنڈ

پاکستان کی جنگلی حیات پر بنائی جانے والی اینیمیشن فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور میں بچوں اور بڑوں تک جنگلی حیات کے تحفظ کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ بی بی سی اردو کے موسیٰ یاوری کی ویڈیو۔