ناسا کی مہم جُو خاتون کا انوکھا شوق

،ویڈیو کیپشنناسا سے منسلک مہم جو خاتون کے بقول انھیں آگل گلتے آتش فشاں آتشبازی جیسے لگتے ہیں۔

ناسا سے منسلک ایک مہم جُو خاتون کو زندہ، آگ اگلتے آتش فشاں اتنے پسند ہیں کہ وہ ہر براعظم میں جا کر اب تک تریسٹھ آتش فشاں دیکھ چکی ہیں۔