میکسیکو میں سیاحوں کو بس پر شہر میں ہونے والی کرپشن دکھائی جاتی ہے

،ویڈیو کیپشنبس پر سوار ہو کر شہر میں بدعنوانی دیکھیں

میکسیکو میں شہریوں اور سیاحوں کو ’کرپٹر بس‘ پر بیٹھا کر شہر میں ہونے والی کرپشن دکھائی جاتی ہے تاکہ ملک میں کرپشن کے مسئلے کو نمایاں کیا جا سکے۔