’چھ ماہ تک جنسی کنیز بنا کر رکھا اور روز میرا ریپ کیا‘

،ویڈیو کیپشنچھ ماہ تک جنسی کنیز بنا کر رکھا

اخلاص اس وقت محض 14 سال کی تھیں جب شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے شدت ہسندوں نے انھیں اغوا کر کر جنسی کنیز بنا لیا۔